
فرنچائز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایڈم ووجز کا شاندار کوچنگ ریکارڈ ٹیم کے نئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے عزم سے مکمل مطابقت رکھتا ہے۔
راولپنڈیز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایک چیمپئن کوچ پنڈی آرہا ہے، جو پی ایس ایل 12 میں ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔
ٹیم انتظامیہ کے مطابق بی بی ایل کے تین بار کے فاتح ایڈم ووجز بطور ہیڈ کوچ فرنچائز کا حصہ بنیں گے



