تازہ ترینپاکستان

راولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو پی ایس ایل 12 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا

بی بی ایل کے تین بار کے فاتح آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر پنڈی کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے

راولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو پی ایس ایل 12 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا
راولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو پی ایس ایل 12 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیاراولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو پی ایس ایل 12 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیاپاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز راولپنڈیز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کے لیے آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز ایڈم ووجز کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
فرنچائز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایڈم ووجز کا شاندار کوچنگ ریکارڈ ٹیم کے نئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے عزم سے مکمل مطابقت رکھتا ہے۔
راولپنڈیز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایک چیمپئن کوچ پنڈی آرہا ہے، جو پی ایس ایل 12 میں ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔
ٹیم انتظامیہ کے مطابق بی بی ایل کے تین بار کے فاتح ایڈم ووجز بطور ہیڈ کوچ فرنچائز کا حصہ بنیں گے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button