بلوچستانتازہ ترینپاکستان

عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ بہت پہلے آ جانا چاہیے تھا، مولانا فضل الرحمان

احتجاج جاری رکھنا یا ختم کرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے، سربراہ جے یو آئی

احتجاج جاری رکھنا یا ختم کرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے، سربراہ جے یو آئی
احتجاج جاری رکھنا یا ختم کرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے، سربراہ جے یو آئی

اسلام آباد )یو این اے( جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ بہت پہلے آ جانا چاہیے تھا۔پارلیمنٹ ہاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے، تاہم یہ فیصلہ بہت پہلے آ جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت اور اسپتال منتقلی کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ سامنے آچکا ہے، جبکہ احتجاج جاری رکھنا یا ختم کرنا پاکستان تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button