تازہ ترینپاکستان

خیبر: ملوارڈ، اکاخیل میں پولیس کا سرچ آپریشن، فائرنگ سے 6 اہلکار زخمی

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا

خیبر: ملوارڈ، اکاخیل میں پولیس کا سرچ آپریشن، فائرنگ سے 6 اہلکار زخمی
خیبر: ملوارڈ، اکاخیل میں پولیس کا سرچ آپریشن، فائرنگ سے 6 اہلکار زخمی

خیبر کے علاقے ملوارڈ، اکاخیل میں پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button