بلوچستانتازہ ترین

پنجگور میں نوجوان کا گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، سر میں گولی مار کر قتل

تسپ ایراپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دکاندار نوجوان جاں بحق

پنجگور میں نوجوان کا گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، سر میں گولی مار کر قتل
پنجگور میں نوجوان کا گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، سر میں گولی مار کر قتل

پنجگور(یو این اے)پنجگور کے علاقے تسپ ایراپ کی زرعی زمینوں سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت خباب ولد اختر کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنے زرعی باغات میں درختوں کو پانی دینے کے لیے گیا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اس کے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔اہلِ خانہ کے مطابق مقتول پیشے کے اعتبار سے دکاندار تھا۔ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے، جبکہ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button