دنیا

نیتن یاہو نے اسرائیل کی ممکنہ نئی حکومت کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

عرب رہنماں پر حماس کی حمایت کا الزام، اپوزیشن سے قومی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہ

نیتن یاہو نے اسرائیل کی ممکنہ نئی حکومت کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا
نیتن یاہو نے اسرائیل کی ممکنہ نئی حکومت کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں نئی ممکنہ حکومت کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی ہے۔نیتن یاہو نے اسرائیلی انتخابات میں کامیاب ہونے والے عرب رہنماں کو بھی حماس کا حامی قرار دیا اور دعوی کیا کہ مجوزہ حکومت کے ایک تہائی ارکان اسرائیلی فوجیوں کو جنگی مجرم سمجھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت ایران کے خلاف سخت مقف اختیار نہیں کرسکے گی اور نہ ہی اسرائیلی فوجیوں کا مثر دفاع کر پائے گی۔نیتن یاہو نے اپوزیشن سے سیاسی اختلافات ختم کرکے قومی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔واضح رہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button