تازہ ترینپاکستان

طبی تحقیق میں انکشاف: معتدل مقدار میں کافی پینے سے انزائٹی اور ڈپریشن کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔

4 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ، کافی کے استعمال اور ذہنی صحت کے درمیان ممکنہ تعلق سامنے آگیا۔

طبی تحقیق میں انکشاف: معتدل مقدار میں کافی پینے سے انزائٹی اور ڈپریشن کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔
طبی تحقیق میں انکشاف: معتدل مقدار میں کافی پینے سے انزائٹی اور ڈپریشن کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔

صحت: انزائٹی یعنی شدید گھبراہٹ، پریشانی، فکرمندی اور خوف موجودہ دور میں عام ہوتا جارہا ہے، جس کا علاج عموما سائیکو تھراپی اور ادویات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔طبی جریدے سائنس ڈائریکٹ میں شائع تحقیق کے مطابق معتدل مقدار میں کافی پینے والے افراد میں انزائٹی اور ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ کم دیکھا گیا۔تحقیق میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جس کے نتائج میں کافی کے معتدل استعمال اور بہتر ذہنی صحت کے درمیان ممکنہ تعلق کی نشاندہی کی گئی۔ماہرین کے مطابق انزائٹی کو نظر انداز کرنے سے معیارِ زندگی متاثر ہوسکتا ہے، تاہم کافی کو اس مرض کا باقاعدہ علاج نہیں سمجھنا چاہیے اور اس کے استعمال میں اعتدال ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button