بلوچستانتازہ ترین

مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فائرنگ کے بعد لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا

مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

مستونگ: ولی خان پولیس تھانے کی حدود کاریز عائشہ، پڑنگ آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالمالک ولد دریخان کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button