بلوچستانتازہ ترین

کوہلو، پی بی 09 پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ 4پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

نواب جنگیز مری کی کامیابی کو پیپلز پارٹی کے میر نصیب اللہ مری نے الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا

کوہلو، پی بی 09 پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ 4پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم
کوہلو، پی بی 09 پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ 4پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

کوہلو(یو این اے)الیکشن ٹریبونل نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 09 کوہلو سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نواب جنگیز مری کامیاب قرار پائے تھے، تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار میر نصیب اللہ مری نے ان کی کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کی تھی جس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button