بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ،سریاب میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

دھماکے کے بعد سیکیورٹی ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، تحقیقات شروع کردی

کوئٹہ،سریاب میں دھماکہ، 3 افراد زخمی
کوئٹہ،سریاب میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے سریاب علاقے کیچی بیگ میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button