بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں آئندہ 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

تیز ہواں اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں آئندہ 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں آئندہ 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق نوشکی، قلات، خاران، مستونگ، خضدار، کوئٹہ، زیارت، ژوب، چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، سبی، کوہلو، ہرنائی، موسی خیل، بارکھان، شیرانی، وزیرستان، ہنگو، پاراچنار، اور ان کے گردونواح میں آئندہ 04 سے 06 گھنٹوں کے دوران تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔موسم کی اس صورتحال کے پیشِ نظر انتظامیہ کی جانب سے عوام کے لیے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے جس میں عوام کو موسم کی سرگرمیوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ہر لمحہ اپ ڈیٹ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button