بلوچستانتازہ ترین

پنجگور،تحصیل گوارگو کے علاقے مورتان میں دھماکا، پولیس موقع پر پہنچ گئی

جائے وقوعہ سے دو ناقابلِ شناخت انسانی سر برآمد، ٹیچنگ اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع

 انسانی سروں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے
انسانی سروں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے

پنجگور(یو این اے )پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے مورتان میں دھماکے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ جائے وقوعہ سے دو ناقابلِ شناخت سر ملے، جہاں دھماکے کی وجہ سے بڑا کھڑا بنا ہوا دیگر کچھ نہیں ملے انسانی سروں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button