بلوچستانتازہ ترین

ژوب، تحصیل اکا خیل میں مکان کی چھت گرنے سے2 افراد جاں بحق اور تین زخمی

ڈی سی کنٹرول روم کے مطابق حادثے کی جگہ پر ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے

 آپریشن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد میں تبدیلی کا خدشہ ہے
آپریشن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد میں تبدیلی کا خدشہ ہے

ژوب(یو این اے )ژوب کی تحصیل اکا خیل میں رہائشی مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی سی کنٹرول روم سے ملنے والی معلومات کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 2 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے فورا بعد ریسکیو اور ریلیف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جو اس وقت بھی جاری ہے، اور آپریشن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد میں تبدیلی کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات معلومات موصول ہونے پر فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button