تازہ تریندنیا

ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالر کما چکے ہیں، سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا الزام

ٹرمپ نے جان بوجھ کر نیٹو کو تباہ کیا اور امریکی اتحادیوں پر پیوٹن کو ترجیح دی، جو بائیڈن

ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالر کما چکے ہیں، سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا الزام
ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالر کما چکے ہیں، سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا الزام

سابق امریکی صدرجوبائیڈن نیالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ وائٹ ہاس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالرکما چکے ہیں۔سابق امریکی صدرجوبائیڈن نیایک تقریب سے خطاب میں کہا ٹرمپ کی آمدنی میں اضافہ حیران کن ہے، اسے کوئی شرم نہیں،ٹرمپ کو اس کی کوئی پروا نہیں،صدارت سے پیسہ بنانا ان وجوہات میں سے ایک ہے جن کی وجہ سے وہ صدر بننا چاہتے تھے۔جوبائیڈن نیکہا ٹرمپ نے جان بوجھ کر نیٹو کو کمزور اور تباہ کیا۔۔۔ امریکی اتحادیوں پر پیوٹن کو ترجیح دی، ڈونلڈ ٹرمپ ہارے ہوئے شخص کے سو کچھ نہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button