تازہ ترین

سیکیورٹی وجوہات کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے معطل

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں ہی روک لیا جائے گا، ریلوے ذرائع کی تصدیق

 ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔
ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین 2 روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں ہی روک لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button