بلوچستانتازہ ترین

پنجگور میں مزید5 لاشیں اسپتال منتقل

لاشوں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی

 

پولیس نے برآمدگی کے مقام کی تفصیلات بھی جاری نہیں کیں
پولیس نے برآمدگی کے مقام کی تفصیلات بھی جاری نہیں کیں

پنجگور )یو این اے(پنجگور میں پولیس نے مزید پانچ لاشیں اسپتال منتقل کردی ہیں، تاہم تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس کے مطابق پانچوں لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، تاہم ان کی شناخت کے حوالے سے تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ پولیس کی جانب سے یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ پانچوں لاشیں شہر کے کس علاقے یا مقام سے برآمد کی گئیں۔واقعے سے متعلق مزید معلومات اور لاشوں کی شناخت کے لیے پولیس کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button