بلوچستانتازہ ترین

نواب چنگیز مری کو بطو رایم پی اے بحال کر دیا,سپریم کورٹ

پی بی 9 کوہلو کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر شیڈول ضمنی انتخابات منسوخ کردیے گئے

نواب چنگیز مری کو بطو رایم پی اے بحال کر دیا,سپریم کورٹ
نواب چنگیز مری کو بطو رایم پی اے بحال کر دیا,سپریم کورٹ

کوئٹہ/اسلام آباد(یو این اے)سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی ڈویژن بینچ نے جس کی قیادت جسٹس نعیم اختر افغان کر رہے تھے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کوئٹہ کا 29 جولائی 2026 کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نواب جنگیز مری کو حلقہ پی بی 9 کوہلو سے بطور رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے)بحال کر دیا ہے۔عدالت عظمی کے اس حکم کے نتیجے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کی جانب سے 27 اگست 2026 کو مذکورہ حلقے کے 4 پولنگ اسٹیشنوں پر شیڈول دوبارہ انتخابات بھی منسوخ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button