تازہ تریندنیاپاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

ایرانی حکام کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال، کل نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

تہران/اسلام آباد (یو این اے) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔ تہران آمد پر سینئر ایرانی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کل شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے، جہاں مختلف ممالک کی اعلیٰ شخصیات اور سرکاری وفود بھی موجود ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button