بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے،این ای او سی

بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے ان علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ وائرس کے پھیلا کو روکنے اور بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے انسدادِ پولیو کے اقدامات کو مزیدموثراور تیز کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button