تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 58 اور ڈیزل میں 45 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز

کمی کے بعد پیٹرول 241 اور ڈیزل 266 روپے ہونے کا امکان، حتمی اعلان کل وزیراعظم کی منظوری کے بعد ہوگا

پیٹرول کی قیمت میں 58 اور ڈیزل میں 45 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز
پیٹرول کی قیمت میں 58 اور ڈیزل میں 45 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز

اسلام آباد (یو این اے )پیٹرول کی قیمت میں 58 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 45 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کی نئی قیمت 241 روپے اور ڈیزل کی قیمت 266 روپے فی لیٹر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمتوں کا باقاعدہ اعلان کل وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button