تازہ تریندنیا

گووندا اور کومل رانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

آنے والی فلم کی تیاریوں میں مصروف اداکاروں کی تصاویر پر مداحوں کا ملا جلا ردعمل

گووندا اور کومل رانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
گووندا اور کومل رانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکار گووندا اور اداکارہ کومل رانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جن پر مداحوں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آرہے ہیں۔

بھارت کے سوشل میڈیا پیج ’مووی ٹاکیز‘ نے دونوں فنکاروں کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں کومل رانی پرپل ساڑھی جبکہ گووندا کوٹ پینٹ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق گووندا اور کومل رانی اپنی آنے والی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button