بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بلوچستان سڑک کنارے سے تشدد زدہ خاتون کی لاش برآمد

پولیس کی شناخت کے لیے شہریوں سے مدد کی اپیل کردی

معلومات رکھنے والے شہری قلات پولیس سے رابطہ کریں
معلومات رکھنے والے شہری قلات پولیس سے رابطہ کریں

قلات(یو این اے)سڑک کنارے سے تشدد زدہ خاتون کی لاش برآمد، قلات پولیس کو ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی، جسے شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کی جانب سے شہریوں سے خاتون کی شناخت میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ اگر کوئی شہری اس خاتون کو جانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو قلات پولیس سے ان نمبر پرز رابطہ کریں: 0844210601،0844210611۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button