تازہ تریندنیاپاکستان

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں 8 کتابیں فراہم کردی گئیں

4 کتابیں پڑھ چکے ہونے پر واپس کر دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر عمران خان کو کتابیں فراہم، جیل حکام
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر عمران خان کو کتابیں فراہم، جیل حکام

اسلام آباد یو این اے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 8 کتابیں فراہم کردی گئیں۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 8 کتابیں جیل حکام کو موصول ہوئی تھیں اور بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ ہائیکورٹ کی ہدایت پر تمام 8 کتابیں عمران خان کو جیل میں فراہم کردی گئیں، تاہم بانی پی ٹی آئی نے ان میں سے 4 کتابیں یہ کہہ کر واپس کردیں کہ وہ یہ کتابیں پہلے ہی پڑھ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button