بلوچستانتازہ ترینپاکستان

کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج میںسنگین بدعنوانی میں ملوث ڈی ایس پی راجہ غفور احمد معطل کردیا

قائم مقام ڈی ایس پی کو فوری طور پر سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت،آئی جی بلوچستان

کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج میںسنگین بدعنوانی میں ملوث ڈی ایس پی راجہ غفور احمد معطل کردیا
کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج میںسنگین بدعنوانی میں ملوث ڈی ایس پی راجہ غفور احمد معطل کردیا

کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان نے پولیس ٹریننگ کالج پی ٹی سی کوئٹہ کے قائم مقام ڈی ایس پی راجہ غفور احمد کو معطل کردیا جاری حکم نامے کے مطابق راجہ غفور احمد)آئی پی/بی ایس-16( کو مبینہ سنگین بدعنوانی کے باعث فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک معطل کیا گیا ہے۔حکم نامے میں معطل افسر کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button