بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بلوچستان کے علاقے تربت سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

پولیس نے ناصر آباد سے ملنے والی 6 لاشیں شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیں

بلوچستان کے علاقے تربت سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے علاقے تربت سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت: تربت کے علاقے ناصر آباد سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لے کر شناخت کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی، جبکہ واقعے کی وجوہات اور مزید حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات سامنے آنے پر فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button