بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بختیارآباد,سابق ایم پی اے یاسمین لہڑی کے والد نور احمد لہڑی کو اغواکرلیا

حسین آباد سے رات گئے نامعلوم افراد نور احمد لہڑی کو لے گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

بختیارآباد,سابق ایم پی اے یاسمین لہڑی کے والد نور احمد لہڑی کو اغواکرلیا
بختیارآباد,سابق ایم پی اے یاسمین لہڑی کے والد نور احمد لہڑی کو اغواکرلیا

بختیارآباد (یو این اے )بختیارآباد کے علاقے حسین آباد سے نیشنل پارٹی کی سابق رکن بلوچستان اسمبلی یاسمین لہڑی کے والد نور احمد لہڑی کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا، جب نامعلوم افراد انہیں ان کے آبائی گاں حسین آباد سے اپنے ساتھ لے گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس حکام جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئے، جبکہ صدر پولیس بھاگ ناڑی نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس مختلف پہلوں سے واقعے کا جائزہ لے رہی ہے اور نور احمد لہڑی کی بازیابی کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ تاہم، اغوا کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button