بلوچستان

مستونگ میں پولیس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار

پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مستونگ میں پولیس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار
مستونگ میں پولیس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار

مستونگ (یو این اے )مستونگ میں اسٹیڈیم روڈ قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس پر پولیس نے فوری طور پر جوابی کارروائی کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ کارروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button