تازہ تریندنیاپاکستان

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی پہلی بار منظرِ عام پر، تہران میں تقریب میں شرکت

امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد احمد وحیدی کی عوامی موجودگی نے نئی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی پہلی بار منظرِ عام پر، تہران میں تقریب میں شرکت
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی پہلی بار منظرِ عام پر، تہران میں تقریب میں شرکت

تہران (یو این اے) ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر منظرِ عام پر آ گئے۔ وہ تہران میں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہوئے۔ احمد وحیدی کی اس عوامی موجودگی کو حالیہ جنگی صورتحال کے بعد ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے کوئی گفتگو نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button