تازہ تریندنیاپاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 5200 روپے فی تولہ کی بڑی کمی

24 قیراط سونا 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آ گیا

عالمی منڈی میں سونا 52 ڈالر سستا ہو کر 3972 ڈالر فی اونس، فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 107 روپے کی کمی
عالمی منڈی میں سونا 52 ڈالر سستا ہو کر 3972 ڈالر فی اونس، فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 107 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 5200 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آ گیاہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4458 روپے کمی ہوئی اور قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 770 روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی می سونا 52 ڈالر سستا ہو کر فی اونس 3972 ڈالر پر آ گیاہے۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے کم ہوکر 6242 روپے ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button