بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، خاتون سمیت 2 افراد جھلس کر زخمی

غوث آباد میں گیس دھماکہ، زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، خاتون سمیت 2 افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، خاتون سمیت 2 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ: غوث آباد میں گوبر میدانی کے قریب واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button