بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ ،ٹک ٹاک بناتے نوجوان کو آئی فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا گیا

ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نوجوان کا جرم بن گیا

ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نوجوان کا جرم بن گیا
ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نوجوان کا جرم بن گیا

کوئٹہ ،تھانہ سول لائنز کی حدود میں سلیم کمپلیکس کے قریب دو موٹر سائیکل سوار مسلح چوروں نے موبائل فون پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے نوجوان سے آئی فون چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے نوجوان کو قتل کردیا اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد اکرم ولد نعمت اللہ، قوم محمد حسنی، سکنہ غوث آباد کوئٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button