بلوچستانتازہ ترین

خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلوں کی شدت 3.6 اور 3.7 ریکارڈ کی گئی

 

خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز خضدار سے 34 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوسرے زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 42 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button