بلوچستانتازہ ترینپاکستان

چاغی میں سیندک پروجیکٹ قافلے کی سکیورٹی پر حملہ

چاسر کے مقام پر فائرنگ کا واقعہ، سکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری

چاغی میں سیندک پروجیکٹ کارگو قافلے کی سکیورٹی پر حملہ
چاغی میں سیندک پروجیکٹ کارگو قافلے کی سکیورٹی پر حملہ

کوئٹہ (یو این اے): بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے چاسر میں کوئٹہ–تفتان ہائی وے پر سیندک پروجیکٹ کے کارگو قافلے کی حفاظت پر مامور سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button