بلوچستانتازہ ترین

مستونگ: این-25 قومی شاہراہ پر دھماکے سے پل تباہ

انجیری کراس اور کھڈ کوچہ کے درمیان پل کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا

مستونگ: این-25 قومی شاہراہ پر دھماکے سے پل تباہ
مستونگ: این-25 قومی شاہراہ پر دھماکے سے پل تباہ

مستونگ (یو این اے )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈ کوچہ کے علاقے انجیری کراس اور کھڈ کوچہ کے درمیان این-25 قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے ایک پل کو دھماکے سے تباہ کردیا۔حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم پل کو نقصان پہنچنے کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے صورتحال کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ شاہراہ پر آمدورفت کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button