بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بلوچ ایک قوم ہیں بلوچ وطن کی تقسیم ہرگز قبول نہیں، نواب محمد اسلم رئیسانی

بلوچستان کی وحدت اور جغرافیائی سا لمیت بلوچ قوم کی شناخت کا بنیادی حصہ ہے

بلوچوں کی قومی شناخت اور اجتماعی وجود کا بنیادی حصہ ہے،چیف آف ساراوان
بلوچوں کی قومی شناخت اور اجتماعی وجود کا بنیادی حصہ ہے،چیف آف ساراوان

چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بلوچ قوم کی شناخت، تاریخ اور وطن ہے ہمیں اپنے وطن کی کسی بھی قسم کی تقسیم ہرگز قبول نہیں! بلوچستان کی وحدت اور جغرافیائی سالمیت بلوچ قوم کے لیے محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں، بلکہ بلوچوں کی قومی شناخت اور اجتماعی وجود کا بنیادی حصہ ہے۔ایک بلوچ قوم ایک بلوچ وطن ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button