بلوچستانتازہ ترینپاکستان

سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا دو روزہ عدالتی بائیکاٹ اور تین روزہ سوگ کا اعلان

سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر وکلا برادری سراپا احتجاج ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا دو روزہ عدالتی بائیکاٹ اور تین روزہ سوگ کا اعلان
سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا دو روزہ عدالتی بائیکاٹ اور تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ(یو این اے )سانحہ مستونگ کے خلاف بلوچستان بار کونسل نے دو روزہ ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر شدید افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واقعہ وکلا اور عدالتی نظام پر حملہ ہے۔اعلامیے کے مطابق وکلا برادری سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجا دو روز تک عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گی، جبکہ شہدا کے احترام میں تین روزہ سوگ منایا جائے گا۔بلوچستان بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ حملے میں ملوث

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button