بلوچستانتازہ ترینپاکستان

دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر خوردونوش سامان سے بھری مزدہ گاڑی لاپتہ

نامعلوم مسلح افراد کا مبینہ قبضہ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر خوردونوش سامان سے بھری مزدہ گاڑی لاپتہ
دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر خوردونوش سامان سے بھری مزدہ گاڑی لاپتہ

دالبندین (یو این اے) دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر کوئٹہ سے آنے والی خوردونوش اشیا کے سامان سے بھری مزدہ گاڑی لاپتا ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آر سی ڈی شاہراہ پر مزدہ گاڑی کو اسلحے کے زور پر روک کر اپنے قبضے میں لے لیا، جس میں لاکھوں روپے مالیت کا خوردونوش اشیا کا سامان موجود تھا۔پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، جبکہ تاحال یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ گاڑی میں کون کون سی اشیا موجود تھیں۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور گاڑی و سامان کی تلاش کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔You’v

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button