تازہ ترینپاکستان

چودہ سالہ قوتِ سماعت و گویائی سے محروم لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

خواتین اور بچوں سے زیادتی و ہراسمنٹ ناقابلِ برداشت ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار

نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا
نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button