
کوئٹہ(یو این اے )ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور مسلح افراد نے اغوا کرلئے۔ ہرنائی اغوا ہونے والے مزدوروں میں جلات خان ولد مراد خان، محمد ہاشم ولد حسن خان، کمال خان ولد جمال خان شامل ہیں۔ ہرنائی اغوا ہونے والوں میں جہانگیر خان ولد حاجی محمد، محمد عظیم ولد دریا خان اور روزے خان ولد فضل خان شامل ہیں۔ پولیس ہرنائی اغوا ہونے والے تمام مزدور پشتون اور دمڑ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں پولیس۔



