بلوچستان

تربت میں کارروائی 37افغان باشندے حراست میں لے لیے گئے

غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، اسکریننگ جاری، پولیس
تربت(یو این اے )تربت تحصیل بلیدہ میں کارروائی کے دوران دو گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست افراد میں 19 خواتین اور 18 بچے شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے جبکہ مجموعی طور پر 31 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button