بلوچستان

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کابہادر خان ویمن یونیورسٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کابہادر خان ویمن یونیورسٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی بلوچستان کوئٹہ کے توسط سے محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان میں اساتذہ کی تقرریوں کے حوالے سے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کوئٹہ میں باقاعدہ تحقیقات جاری ہیں۔تمام امیدوار جو مذکورہ تقرریوں کے دوران کسی بھی قسم کی بے ضابطگی، ناانصافی یا خلاف ضابطہ کارروائی سے متاثر ہوئے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تحریری درخواستیں بمعہ ٹھوس شواہد دستاویزی ثبوت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کے دفتر میں 07 دنوں کے اندر جمع کروائیں۔پتہ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان، بنگلہ نمبر 24-C، ریلوے ہاسنگ سوسائٹی، جوائنٹ روڈ، کوئٹہ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button