کوئٹہ ,دلہااور دلہن کےلئے بری خبر، سونامہنگاہوگیا.

کوئٹہ( یواین اے) بلوچستان میں دلہا اور دلہن کے لئے بری خبر ، سونا مہنگا ہوگیا دلہن سجانے کیلئے سونے کی ضرورت ہے مگر سونے پر بھی ڈالر حملہ آور ہوہو گئے ہیں جیولری ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم ، صدر شاہ محمد علیزئی ، ، نائب صدر وسیم سراپ ، چیئرمین عبدالباقی سراپ نے یو این اےسروے ٹیم کو بتایا کہ ایک مہینے میں سونے کی مختلف قیمتیں بدلنے لگے مگر مگر آخری گیند مہنگا ئی پر ڈھیر ہوگیا ہے ڈالر کے اتار چڑھاوکے باعث سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں فی تولہ 2لاکھ 52ہزار 86روپے پر ڈھیر ،10گرام سونا 4666تک پہنچ گیا ، 4جنوری سے 28جنوری تک سونے کی مختلف قیمتیں مندر جہ ذیل ہیں 4جنوری کو سونا 1لاکھ 62ہزار روپے میں مل رہا تھا اس کے مقابلے میں 5جنوری کو سستا ہوکر 1لاکھ 60ہزار تک پہنچ گیا 17جنوری کو ایک لاکھ 58ہزار روپے مزید سستا ہو گیا 14جنوری کو پھر سے سونا مہنگا ہوکر 1لاکھ 60ہزار روپے تک پہنچ گیا 28جنوری جو سب سے زیادہ سونا مہنگا ہوگیا ایک لاکھ 76ہزار روپے پر مہنگا ہوسب سے زیادہ مہنگا جس پر ڈھیر ہوگیا وہ 30جنوری کو سونا 2لاکھ پانچ ہزار 286روپے پر ڈھیر ہوگیا ، انٹر نیشنل مارکیٹ اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث جیولری کا کاروبار سے منسلک تاجروںکے کاروبار بھی تباہ ہوگئے ہیں منافع نہیں مل رہاہے خسارے میں پڑ گئے ہیں اگر مزید کاروباری ایسا رہا تو کاروبار کو خیر باد کہنا پڑے گا۔
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



