
دکی(یو این اے )بلوچستان کے ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے اور دم گھٹنے سے دو کانکن بے ہوش ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والے کوئلہ کانکنوں میں عبداللہ ولد عبدالحلیم اور محمد یعقوب ولد عبدالعزیز ساکنان قمرالدین ژوب شامل ہیں۔دونوں کانکنوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردئیے گئے
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



