
سعودی عرب کو بلوچستان میں ریکوڈک پروجیکٹ بلوچستان میں میگا پروجیکٹ میں انویسٹر پارٹنر شامل کرتا ہے
اسلام آباد(یو این اے) سعودی وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کے سعودی عرب پاکستان کو گرانٹس یا ڈپازٹس دینے کو تیار ہے اگر پاکستان سعودی عرب کو بلوچستان میں ریکوڈک پروجیکٹ بلوچستان میں میگا پروجیکٹ میں انویسٹر پارٹنر شامل کرتا ہے تو تو ہم پاکستان کو گرانٹس یا ڈیپازٹس دینے کو تیار ہیں. سعودی وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہاب براہ راست گرانٹس یا ڈپازٹس دینے کے بجائے دوست ملک پاکستان کو اصلاحات کرنے پر زور دیتا ہوں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے مستقبل میں پاکستان کو بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیاہیں ان خیالات کا اظہار غیرملکی ٹی وی الجزہرہ کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کےاب پاکستان کو براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔محمد الجدعان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب امریکی ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں تجارت کرنے کے لیےپاکستان سےبات چیت کو تیار ہے۔ہم اپنے لوگوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دوسرے بھی ایسا ہی کریں یواین اے کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ دوست ملک پاکستان اپنے طورپر بھی کام کریں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اوردیگر خلیجی ممالک براہ راست مالی امداد کے بجائے سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



