تازہ تریندنیاپاکستان

انگلینڈ ورلڈکپ کے فائنل اپنے نام کرلیا

انگلینڈ ورلڈکپ
انگلینڈ ورلڈکپ

انگلینڈ ورلڈکپ کے فائنل اپنے نام کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ انگلینڈ ورلڈکپ کے فائنل اپنے نام کرلیا کا تاج اپنے نام کرلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے پہلےکھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر137 رنزبنائے جواب میں انگلینڈ نے 138 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹ پر پورا کردیا پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔اوپنر محمد رضوان 15 ، محمد حارث 8، بابر 32 اور افتخار احمد صفر پر آؤٹ ہوئے۔ اس کے علاوہ شان مسعود  38،  محمد نواز کو 5 ،شاداب خان 20 اورمحمد وسیم جونیئر 4 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ انگلینڈ  ٹیم کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا،ایلکس ہیلز شاہین شاہ آفریدی کے پہلے ہی اوور میں 1 رن بناکر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد حارث رؤف نے فل سالٹ اور جوز بٹلر کو آؤٹ کردیا۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button