
کوئٹہ سے کوریئر کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
رجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں نجی کوریئر آفس میں کوئٹہ سے موصول ہوئے ایک پارسل سے 90 گرام ویڈ برآمد ہوئی جسے ضبط کرکے پارسل بھیجنے والے ملزم کا سراغ لگایا جارہا ہے وریئر کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں پکڑی جاتی رہی ہیں لیکن اے این ایف کے عملے نے راولپنڈی میں اندرون ملک سے کوریئر کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



