
کوئٹہ بلوچستان میں کورونا پھیلاو کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا بلوچستان میں کورونا کیسز میں واضح کمی کا سلسلہ جاری ہے بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 اضلاع میں کورونا کے 118ٹیسٹ کیے گئے تاکم کوئی کیسز رپورٹ نہیں ہوا محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 36 ہزار 14 ہوگئی کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 35ہزار 635 تک جاپہنچی جبکہ بلوچستان میں اب تک کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 378 ہوگئی۔



