بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

ترقی فانڈیشن کا کروڑوں روپے کا راشن فروخت کرنے کی کوشیش ناکام

ڈیرہ مرادجمالی بین الااقوامی ادارہ ولڈ فوڈ آرگنائزیشن کے فنڈز سے نصیرآباد کے سیلاب زدہ علاقوں میں کام کرنے والی ترقی فانڈیشن کا کروڑوں روپے کا راشن فروخت کرنے کی صدر پولیس ڈیرہ مرادجمالی نے کوشیش ناکام بناتے ہوئے ٹرکوں میں لوڈ کروڑوں روپے کا راشن برآمد کرکے ترقی فانڈیشن نصیرباد کے کوآرڈینیٹر کی گاڑی کو تحویل میں لے کر ڈرائیور سمیت مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے واضع رہے کہ رات کی تاریکی میں ترقی فانڈیشن کے ویئر ہاوس سے ٹرکیں بھر کر سندھ کے جانے کا منصوبہ تھا واقعہ کے بعد ترقی فانڈیشن کو پروجیکٹ دینے والی بین الاقوامی ادارہ ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کے آفیسران ترقی فانڈیشن ڈیرہ مرادجمالی کے دفتر پہنچ کر کوآرڈینیٹر قلندر بخش مگسی سے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button