بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

 وزیراعظم شہباز   شریف .عمران ارشد کے المناک قتل کو سیاست کے لیے استعمال کر  رہا ہے

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، عمران نیازی ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان بے بنیاد الزامات کا سہارا لینے کے بجائے صبر سےکام لے اور  جوڈیشل کمیشن کے نتائج کاانتظار کرے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button