بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

کینیا کی پولیس نے ارشد شریف کی موت پر مؤقف بدل لیا

ینیا کی پولیس نے ارشد شریف کی موت پر مؤقف بدل لیا اور اب دعویٰ کیا ہےکہ ارشد شریف کی گاڑی روکنے والے اہل کاروں پر پہلے فائرنگ کی گئی جس سے ایک کانسٹیبل زخمی ہوا جب کہ جوابی فائرنگ میں ارشد شریف کی موت واقع ہوئی پہلے کینیا پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ارشد شریف کی کار نہ روکے جانے پرفائرنگ کی گئی تھیپولیس کے مطابق گاڑی چلانے والے ڈرائیور خرم احمد نے 26 کلومیٹر دورٹنگا میں مقیم پاکستانی نقاراحمد کو فون کیا، نقار احمد نے خرم احمد کو گاڑی اپنے گھرکی طرف لانے کا کہا، جب گاڑی نقاراحمد کے گھرپہنچی اس وقت تک ارشد شریف انتقال کرچکے تھے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button